سپریم کورٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور میں ایڈمنسٹریٹو بلاک میں لگی اور اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔ آگ کے بعد ایڈمنسٹریٹیو بلاک میں دھواں پھیل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی عمارت کے […]
آج بروز جمعہ 11 ستمبر سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھا جا رہا ہے، تاہم مختلف برانڈز، ماڈلز اور مارکیٹ کے لحاظ سے نرخوں میں فرق موجود ہے۔ تازہ دستیاب مارکیٹ معلومات کے مطابق 585 واٹ سولر پینل تقریباً 25 ہزار سے 28 ہزار روپے تک فروخت ہو رہا ہے، جبکہ 590 واٹ پینل […]
ایرانی ریال کی تازہ ترین قیمت، پاکستانی روپے کے مقابلے میں نیا ریٹ سامنے آگیا

آج بروز جمعہ 11 ستمبر 2026 پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ سامنے آگئی۔ تازہ کرنسی ریٹس کے مطابق 1 ایرانی ریال تقریباً 0.0002018 پاکستانی روپے کے برابر ہے، جبکہ 1 پاکستانی روپیہ تقریباً 4,956 سے 4,961 ایرانی ریال کے برابر بنتا ہے۔ حساب کے مطابق 10 ہزار ایرانی […]
14 سے 16 ستمبر تک تیز بارش کی پیشگوئی ،الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور میں گرمی کا راج برقرار ہے جبکہ ہوائیں کم چلنے کے باعث گرمی کی شدت میں مزید اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی […]
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

کیا آپ کو پہیلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسی خاتون فرش پر کھیلنے والے بچے کی ماں ہے۔ اس طرح کی پہیلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ہمارا دماغ […]
رانا ثناءاللہ سن لو! اگر گولی چلائی تو پہلی گولی مجھے مارنا، اگر کسی کارکن کو گولی ماری تو تمہارا جینا حرام کر دوں گا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشتگردوں کو ساتھ لانا چاہتی ہے، لیکن ہم پرامن جماعت ہیں، رانا ثناءاللہ جیسے لوگ ایسا بیانیہ بنا کر کچھ کھیل کھیلنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشتگردوں […]
اگر مریم نواز نے جہاز کا خرچہ ادا کیا ہے تو کیا پنجاب حکومت رسید بھی دے گی؟؟ محمد مالک کا اہم سوال

اگر مریم نواز نے جہاز کا خرچہ ادا کیا ہے تو کیا پنجاب حکومت رسید بھی دے گی؟؟ محمد مالک کا اہم سوال
مریم کے لندن دورے پر ایک پیسہ بھی سرکاری خزانے سے خرچ نہیں ہوا، دورے کے تمام اخراجات انہوں نے اپنی جیب سے ادا کیے،عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کے لندن دورے پر پنجاب حکومت کا کوئی سرکاری خرچ نہیں ہوا اور دورے کے تمام اخراجات انہوں نے اپنی جیب سے ادا کیے۔ عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں لندن دورے کے سرکاری اخراجات سے […]
پمز آتشزدگی کا واقعہ ایسا زخم جسے پوری قوم نے محسوس کیا: حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پمز آتشزدگی کا واقعہ ایسا زخم ہے جسے پوری قوم نے محسوس کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں حمزہ شہباز نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پمز آتشزدگی کے واقعے میں متاثرہ والدین سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت و ہمدردی […]
عراق کے کردستان سے امریکی قیادت میں اتحادی افواج کا انخلا شروع

اربیل: عراق کے خودمختار کردستان ریجن سے امریکی قیادت میں اتحادی افواج نے انخلا شروع کردیا ہے۔ یہ اقدام عراق میں داعش کے خلاف اتحادی مشن کے خاتمے اور 30 ستمبر کی مقررہ ڈیڈ لائن کے تحت کیا جارہا ہے۔ کردستان کے وزیر داخلہ ریبر احمد کے مطابق اتحادی افواج نے خطے سے انخلا […]