ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ ایرانی صدر نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی رہنماؤں، دانشوروں،کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران بیک وقت اسرائیل، امریکا کے خلاف […]
کونسے افراد 14 ستمبر سے بین الاقوامی سفر نہیں کرسکیں گے؟ بڑی پابندی عائد

کراچی: ائیرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق 14ستمبر سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق عمرہ زائرین کو روانگی سے قبل نادرا ویکسین کارڈ لازمی حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مسافروں کی ویکسینیشن کے لیے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدرملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹ کےکرائے5 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں۔ ملک […]
برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضا اللہ نے اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستان کو اننگز کی شکست بچالیا اور انہوں نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کرلیے۔ رضا اللہ انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں نویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور 63 گیندوں پر 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر […]
میجرعزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا

جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج بروز ہفتہ منایا جارہا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے میجر […]
اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا گیا ہے۔علی ناصر رضوی کو این سی سی آئی اے کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا […]
پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر ناقابلِ یقین اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ 5 روپے 2 پیسے اضافے […]
ایران جنگ ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے تک جاری رہے گی: ڈیموکریٹ سینیٹر

ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈ مارکی نے ایران جنگ کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں ایڈ مارکی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ان کی غیر قانونی اور ناقابلِ فتح ایران جنگ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی، […]
کم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے، جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی کا انکشاف

جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کی بیٹی اور ممکنہ جانشین کم جو اے کی ایک چھوٹی بہن یا چھوٹا بھائی بھی ہے، تاہم اس کی جنس ظاہر نہیں کی گئی۔ انٹیلی جنس حکام کے مطابق پیانگ یانگ کے حکمراں خاندان میں […]
وزیراعظم نے ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ شہباز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ پرائم منسٹر آفس کے اعلامیے کے […]