Roze News

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے 7شرائط رکھ دیں

امریکی فوج کو پھر ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

  ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے تہران کی مقرر کردہ شرائط پوری کیے جانے تک آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔یہ دعویٰ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریب ایک ذریعے کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور عمان کے […]

لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

  گریمی اور آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔   امریکی میڈیا کےمطابق لیڈی گاگا اورمائیکل پولانسکی کو حال ہی میں شمالی کیلیفورنیا میں اپنے نومولود بچے کے ساتھ دیکھا گیا۔   40 سالہ لیڈی گاگا نےرواں سال تقریباً […]

ہیپاٹائٹس سی کے مریض ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز، اسکریننگ پروگرام شروع

ہیپاٹائٹس سی کے مریض ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز

  پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے خوفناک پھیلاؤ کا انکشاف ہوا ہے،ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ وزیراعظم انسدادِ ہیپاٹائٹس پروگرام کےڈائریکٹرڈاکٹرضیا داوڑ نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس سی اسکریننگ پروگرام کا آغاز اسلام آباد سے کردیا گیا ہے،جس کے تحت 12 سال سے زائد عمر کے […]

نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دی تو ریفرنڈم ہوگا: رانا ثنا اللہ

اپوزیشن لیڈرکہتے اسپیکر کو تسلیم نہیں کرتا، لیکن ان کے دستخط سے عہدے کو سنبھالا ہوا، رانا ثناء اللہ

  لاہو:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا اکنامک فورم یا سیمینار میں صوبوں کی بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی، صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو کوئی نہیں […]

ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ

ایران سے امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

  ڈبلن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ کا دورہ کیا اورآئرلینڈ کے صدر سے ملاقات میں تجارت پر گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور آئرلینڈ […]

یمن میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

تیل کی قیمتوں میں کمی

  یمن میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد یمن میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، خام تیل کے دام تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ رواں ہفتے […]

امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر

’واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات پر بھروسہ نہیں، مسلمان متحد ہوجائیں تو دشمنوں کی سازش ناکام بنادیں گے

  مسلم اور ہمسایہ ممالک سے کوئی مسئلہ نہیں، امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےکہا ہےکہ مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں،امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنا رہا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےبرکس اجلاس سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایران […]

گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب روپے کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنے کا پلان تیار

گیس سیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار 600 ارب روپے تک پہنچ گیا

  گیس سیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار 600 ارب روپے تک پہنچ گیا،جس میں 2 ہزار 100 ارب روپے سود اور ایک ہزار 500 ارب روپے اصل قرض شامل ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے، وزارت خزانہ کی جانب سے گیس سیکٹر کے […]

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی شادی کی خبریں گردش میں

گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات ایک بار پھر خبروں میں ہیں، اس بار وجہ شادی کی قیاس آرائیاں اور منگنی کی مہنگی انگوٹھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیٹی پیری جسٹن ٹروڈو کے ساتھ شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہیں اور مبینہ طور پر اپنی […]

تحریک انصاف نے 27ستمبر کے احتجاج بارےاسلام آباد ہائیکورٹ کو بڑی یقین دہانی کرادی

خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کو دہشتگردی کا بہانہ بنا کر غیرجمہوری گورنرراج لگایا گیا، مینا خان آفریدی

  عدالت کا سرکاری مشینری یا سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے سے متعلق بیان حلفی جمع کروانے کا حکم،پی ٹی آئی نے 27 ستمبر احتجاج میں سرکاری مشینری یا وسائل استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج میں سرکاری مشینری یا وسائل کسی صورت استعمال […]