Roze News

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تربوز کس نے چوری کیا ہے؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تربوز کس نے چوری کیا ہے؟

پہیلیاں حل کرنا انسان کی دماغی صحت کے لیے بہت مفید عمل ہے کیونکہ اس سے دماغ کی ورزش ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پہیلیاں اکثر انسان کے دماغ کو ہلا کر رکھ دیتی ہیں لیکن جن لوگوں کو مشکل کام کرنا پسند ہوں اُنہیں اکثر اس طرح کی پہیلیوں کے جواب […]

ٹرمپ کے بیٹے کی شاہانہ شادی کا خرچ کس نے اُٹھایا؟ بالآخر روسی شخصیت کا نام سامنے آگیا، کتنی رقم خرچ ہوئی؟ جانیے

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں: روبیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ان کی اہلیہ بیٹینا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی شادی کی تقریبات کے کچھ بڑے اخراجات روس کی ایک بااثر کاروباری شخصیت نے برداشت کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا اور تحقیقاتی ادارے ‘پرو پبلیکا’ کی رپورٹ کے مطابق اس روسی کاروباری شخصیت کا […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ راولپنڈی میں مری روڈ، صادق آباد، راجا بازار اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی،شمس آباد، کچہری، نیو کٹاریاں، چکلالہ اور پیرودہائی کے علاقوں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں […]

جیل سے فرار ہوکر عورت کا روپ دھارنے والا شخص 8 سال بعد پکڑا گیا

جیل سے فرار ہوکر عورت کا روپ دھارنے والا شخص 8 سال بعد پکڑا گیا

ترک حکام 8 سال کے تعاقب کے بعد قید کی سزا کے لیے مطلوب ایک ایسے شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے جس نے اپنا حلیہ بدل کر عورت کا روپ دھار لیا تھا اور پولیس کی گرفت سے بچنے کے لیے سالہا سال سے اپنی بہن کی شناختی دستاویزات استعمال کر رہا […]

امریکا ایران کشیدگی پھر عروج پر، پاسداران انقلاب کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

امریکی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

  تہران: ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے علاقے میں ایک امریکی MQ-1 ڈرون کو روک کر مار گرایا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے امریکی ڈرون کا سراغ لگایا، اسے نشانہ بنایا اور پھر تباہ کردیا۔ […]

سوسے زائدبھارتی سائنسدان ادارہ چھوڑ گئے؟ خلائی پروگرام بند ہونے کا امکان

اسرو کے 100 سے زائد سائنسدان ادارہ چھوڑ گئے؟

  نئی دہلی: بھارت کے سرکاری خلائی ادارے اسرو کے مستقبل اور نجی شعبے کے بڑھتے کردار پر ادارے کے سائنسدانوں اور ملازمین میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ ملازمین کی نمائندہ تنظیموں نے ادارے کے سربراہ سے نجی کمپنیوں کو راکٹ سازی، ٹیکنالوجی اور لانچنگ سے متعلق کام منتقل کیے جانے کی پالیسی پر وضاحت […]

ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری

  اسلام آباد: ملک میں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے ساتھ کئی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 17 ستمبر 2026 تک متوقع بارشوں کے نتیجے میں […]

عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت؛ آئینی عدالت میں سپریم کورٹ سمیت ملک بھر سے ریکارڈ طلب

عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت

  اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی اور 3 قیدیوں کو نجی اسپتال میں سہولیات دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ سمیت ملک بھر کی عدالتوں سے اس نوعیت کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں […]

دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

  دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی گھروں کو واپسی ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایجبسٹن میں ڈیبیو پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ برمنگھم سے تمام کھلاڑی دوحہ پہنچنے کے بعد اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوئے تھے۔کپتان بابر اعظم، آذان […]

آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے

عمران خان کی حمایت

  آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان میں عمران خان کی حراست سے متعلق انسانی حقوق اور طبی سہولیات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ سے رابطہ کیا ہے۔ ایلن بارڈر، گریگ چیپل، آئن چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مارک ٹیلر اور اسٹیو وا نے وزیر خارجہ کو […]