Roze News

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا، اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں4روپے 10پیسے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 6روپے 41پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقررہو […]

7 نومولود بچوں کی قاتل نرس؛ تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

7 نومولود بچوں کی قاتل نرس؛ تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

برطانیہ میں بچوں کی قاتل نرس لوسی لیٹبی کے کیس کی حتمی انکوائری رپورٹ نے اسپتال انتظامیہ کی سنگین ناکامیوں کو بے نقاب کردیا۔ لیڈی جسٹس کیتھرین تھرلوال کی سربراہی میں ہونے والی آزاد عوامی انکوائری نے انگلینڈ کے کاؤنٹیس آف چیسٹر اسپتال کے نیونیٹل یونٹ میں ہونے والے واقعات کا جائزہ لینے کے بعد […]

سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جاسکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات

پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی بچی ایزل بھی دم توڑ گئی

26 اگست کے پمز نرسری آتشزدگی کے واقعے کی تحقیق کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی کی مکمل رپورٹ جاری کردی گئی۔ یہ رپورٹ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم سے جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق پمز کی ایم سی ایچ نرسری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 15 […]

امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف

ایران کی صورتحال انتہائی خراب،: صدر ٹرمپ

امریکا نے پہلی بار باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ اس نے خلا کے مدار  میں اسپیس کنٹرول ہتھیار تعینات کر  رکھے ہیں۔ امریکی فضائیہ کے سیکرٹری ٹرائے مینک (Troy Meink) نے کہا کہ  امریکا بدلتے ہوئے خطرات سے نمٹنےکےلیے تیار ہے، دشمن کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کے خلاف امریکی افواج کے تحفظ […]

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

چین نے 500 ڈگری شدت  والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچا کر نکالنے والے فائر فائٹنگ روبوٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ٹیان لینگ نامی روبوٹ نے 500 ڈگری شدت والی آگ عملی تربیتی مشق کامیابی سے مکمل کی۔ چار ٹانگوں والے اس روبوٹ نے گرمی سے محفوظ رکھنے والا خصوصی حفاظتی لباس پہن […]

پیٹرول اور ڈیزل مسلسل مہنگا ہونے کے باوجود سرکاری محکموں کومفت فیول کی فراہمی جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مسلسل مہنگا ہونے کے باوجود سرکاری محکموں کی گاڑیوں کوملنے والےتیل کی مفت فراہمی جاری ہے۔ حکومت تاحال سرکاری اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری پالیسی کا اعلان نہ کر سکی،حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت سرکاری خرچے کم کرنے کے بارے میں ابھی صرف سوچ رہی ہے۔ وفاقی حکومت نےجون […]

جس ماں کی گود میں سکون پایا، اسی کو گولیوں سے بھون ڈالا!پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنیوالے بیٹے کو سزائے موت

جس ماں کی گود میں سکون پایا، اسی کو گولیوں سے بھون ڈالا!پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنیوالے بیٹے کو سزائے موت

  سیشن کورٹ نے پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم امتیاز کو سزائے موت سنادی۔ مقدمے کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج رفیع اللہ نے کی، عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد ملزم امتیاز کو سزائے موت کا حکم سنایا۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم امتیاز نے پیسے […]

خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

چین نے خلائی مدار میں امریکی ہتھیاروں کی تعیناتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خلا کے پرامن استعمال اور محفوظ رکھنے کا حامی ہے۔  اس حوالے سے بیجنگ سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے […]

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا

 کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ کیپٹن محمد سہیل چوہدری کی سینٹرل پولیس آفس آمد پر پولیس افسران اور جوانوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ سینٹرل پولیس […]

ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا

مسلسل کمی کے بعد سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4000 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہو گیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3429 روپے کم ہونے […]