Roze News

مکہ دفاعی اتحاد اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، ترک صدر اردوان

غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان

  انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے ایک اہم پیغام ہے اور اس کے مثبت اثرات مستقبل میں سامنے آئیں گے۔ ترک صدر نے ترکیہ کے صوبے سامسون میں نوجوانوں کے لیے منعقدہ پروگرام سے خطاب […]

نئی دہلی میں برکس اجلاس، بھارت کیلئےعالمی سطح پرجگ ہنسائی کا باعث بن گیا

بھارت کیلئےعالمی سطح پرجگ ہنسائی

  عالمی سفارتی فورم پربھارتی حکام کی غیرپیشہ ورانہ حرکات نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں.بنیادی سفارتی آداب تار تار، روسی صدرکی تقریرکے دوران بھارتی قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوول کی توجہ کھانے پرمرکوز. ایرانی صدرکی تقریرکے دوران بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیرجیسوال بھی مسلسل کھانے میں مصروف رہے. وائرل ویڈیوز پرسوشل میڈیا […]

نیٹو کی طیاروں نے لتھوانیا کی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون مار گرایا

نیٹو کی طیاروں نے لتھوانیا کی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون مار گرایا

  لتھوانیا کی حدود میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کے نیٹو کی طیاروں نے مار گرایا ہے.لتھوانیا کے صدر گیتاناس نوسیدا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایک ڈرون جو ابھی ابھی لتھوانیا کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا اسے نیٹو کے لڑاکا طیاروں نے تباہ کر دیا۔   روس کی […]

ایران کی شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہونگے، محسن رضائی

امریکا نے ایران کی کچھ شرائط مان لی ہیں: محسن رضائی کا دعویٰ

  تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کی شرائط پوری ہونے تک امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات سے گمراہ نہ ہونے کی تنبیہ بھی کی۔ محسن رضائی کے مطابق ٹرمپ کبھی کہتے ہیں کہ […]

ہائبرڈالیکٹرک گاڑیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اعلان

ہائبرڈ گاڑیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اعلان

  وفاقی حکومت نے مقامی طور پر تیار ہونے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2000 سی سی تک انجن والی گاڑیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا۔ وزارت خزانہ نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق سیلز ٹیکس قوانین میں ترمیم کردی، جس کے تحت 2000 سی سی تک […]

یوکرین روس کے ساتھ تنازع کم کرنے کیلئے تیار ہے، زیلنسکی

زیلنسکی کی جنگ خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز

  یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین روس کے ساتھ تنازع کو ​​کم کرنے کے لیے تیار ہے اگر روس تنصیبات کے نشانہ بنانا بند کردے.میڈیا رپورٹس کی مطابق تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے ساتھ، ٹرمپ نے روسی ریفائنریوں پر یوکرین کے حملوں کی مذمت کی تھی، اور انہیں […]

روس اور یوکرین ایکدوسرے کی تیل تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر رضامند ہوگئے؛ ٹرمپ کا دعویٰ

ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین نے ایک دوسرے کی تیل تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے بات چیت کے دوران روسی توانائی تنصیبات، بالخصوص ڈیزل اور ایندھن […]

امریکی پابندیاں ایران کو اندر سے توڑنے کی سازش ہیں، مسعود پزشکیان

ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ،خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کر دیے

  تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد ایران کو صرف معاشی طور پر دباؤ میں لانا نہیں بلکہ ایرانی معاشرے میں اندرونی انتشار اور تباہی پیدا کرنا ہے۔ تہران میں وزارت محنت کی ایک تقریب […]

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان

  سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دینےکا اعلان کیا ہے۔ یمن میں سعودی اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثیوں نے شہریوں اور شہری املاک کونشانہ بنایا ہے، اس سےحوثیوں کی انتہاپسندانہ سوچ اورکشیدگی میں اضافےکی پالیسی واضح ہوتی ہے۔ المالکی نے کہا کہ اتحادی […]

مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

  مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن ایسے خام معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں یورینیم بھی موجود ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی سرکاری ٹیلی ویژن نے پیر کے روز رپورٹ دی ہے کہ مملکت کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقدہ بین الاقوامی […]