Roze News

پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہ

پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلئےسعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہ

  اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر ہر لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری حوثی حملوں سے پیدا ہونے […]

پاکستانی پانڈا بانڈ کی ریکارڈ طلب اور شاندار پذیرائی، عالمی اعزاز حاصل

پاکستانی پانڈا بانڈ کی ریکارڈ طلب

  پاکستان کو پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 ایشیا بحرالکاہل کلائمیٹ بانڈز ایوارڈز میں عالمی اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ بانڈ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے جاری کردہ حجم سے 5 گنا سے بھی زیادہ طلب موصول ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان […]

علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا

علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا

  پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی سابقہ ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے بعد از زچگی ہونے والی باڈی شیمنگ کی مذمت کی ہے۔علی ظفر اور کترینہ کیف نے 2011 میں ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم ’میرے برادر کی دلہن‘ میں مرکزی کردار ادا […]

پی ٹی آئی خیبرپختونخواکا لانگ مارچ پلان میں تبدیلی کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی

  پشاور:پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے منصوبے میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے طے کیا ہے کہ 27ستمبر کو خیبرپختونخوا سے نکلنے والے قافلے براہ راست اسلام آباد نہیں جائیں گے بلکہ پہلے موٹر وے کے ذریعے صوابی […]

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے کے جہاز پر ایران کا حملہ، متعدد افراد زخمی

آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ

  واشنگٹن: آبنائے ہرمز کے قریب امریکا کے لیے خدمات انجام دینے والے ایک بحری جہاز کو ایرانی ڈرونز اور میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں جہاز پر موجود بعض امریکی اہلکار زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق حملے میں چار ایرانی ڈرونز اور کم از کم ایک میزائل استعمال کیا گیا۔ […]

بھارت میں برکس اجلاس سے واپسی پر جنوبی افریقی صدر کی طبیعت ناساز

جنوبی افریقی صدر کی طبیعت ناساز

  جنوبی افریقہ کے 73 سالہ صدر رامافوسا، بھارت میں برکس رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس آنے کے بعد بیمار ہوگئے ہیں.صدارتی ترجمان کے مطابق رامافوسا نے کابینہ کے وزراء سے کہا تھا کہ وہ جہاں ممکن ہو مقررہ عوامی تقریبات میں ان کی نمائندگی کریں، یہ بتائے بغیر کہ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے، جبکہ راولپنڈی اور گلیات میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔   محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور تیز ہواؤں […]

امریکی ایوان نمائندگان میں روس پر پابندیوں کا بل منظور،بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکی ایوان نمائندگان میں روس پر پابندیوں کا بل منظور

  امریکی ایوان نمائندگان میں روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا گیا،جس کے بعد بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔بل کےتحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی تیل اور گیس خریدنے والےممالک پر 100 فیصدتک اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ بل میں روسی حکام،مالیاتی اداروں،توانائی کے شعبے اورپابندیوں سے بچنے کےلیےاستعمال […]

جنگوں کے خطرات، یورپی یونین کی یورپی سکیورٹی کونسل بنانے کی تجویز

یورپی یونین نے یورپی سکیورٹی کونسل بنانے کی تجویز دے دی

  برسلز: یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لاین نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنے سالانہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران یورپی سکیورٹی کونسل کے قیام کی تجویز پیش کردی ہے۔ اس فورم میں یورپی یونین کے علاوہ برطانیہ، ناروے، یوکرین، کینیڈا اور دیگر شراکت دار ممالک کو شامل کرنے کی تجویز ہے۔ […]

جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

  سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ہیں۔جمائما گولڈ اسمتھ نےسوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویرشیئر کردیں، جن میں ان کے دونوں بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان اور قریبی دوست بھی ان کے ہمراہ نظر آئے۔ 52 سالہ جمائما […]