امریکا شرائط پوری کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے: عباس عراقچی

نیویارک:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تہران نے ثالثوں کے ذریعے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ نیویارک میں صحافیوں اور امریکی تھنک ٹینکس کے ارکان کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر امریکا کی جانب سے بعض شرائط […]
آبنائے ہرمز کھولنے کا 80 ممالک کامطالبہ، ایران، حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا اور ایران اور حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کی۔ اقوام متحدہ میں 80 ممالک نے مشترکہ اعلامیے میں آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے اور خطے میں مسلسل حملوں، بین الاقوامی تجارت […]
ٹرمپ کو ہزیمت، عدالتی حکم کے بعد پابندی کے شکار صحافیوں کی وائٹ ہاؤس میں واپسی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں CNN، MS NOW اور Politico کے صحافیوں کی رسائی پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ یہ پیش رفت ایک وفاقی جج کے اس حکم کے بعد ہوئی جس میں تینوں میڈیا اداروں پر پابندی کو بادی النظر میں آئینی خلاف ورزی قرار […]
اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا ،ایسا جواب ملے گاکہ پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کریگی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اس طرح کا رخ نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ […]
جنگ ختم کرنے کا فیصلہ واشنگٹن کو کرنا ہوگا، ایرانی صدرکا امریکا کودوٹوک جواب

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جنگ جاری رکھنا نہیں چاہتا اور تنازع ختم کرنے کا فیصلہ اب امریکا کو کرنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ پزشکیان کا کہنا تھا کہ اگر اختلافات مذاکرات کے ذریعے […]
چین اور امریکا اپنے عوام کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین اور امریکا اپنے عوام کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے چینی صدر کےاعزاز میں دیئے گئےعشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، چین سے متوازن تجارتی تعلقات پر کام کر رہے ہیں، چینی […]
پلاسٹک کے کوڑے سے پٹرول اور ڈیزل بنانے کا سستا طریقہ دریافت

واشنگٹن: امریکی سرکاری تحقیقی ادارے اوک رج نیشنل لیبارٹری سے منسلک ماہرین نے پلاسٹک کے فضلے کو پٹرول اور ڈیزل جیسے مائع ایندھن میں تبدیل کرنے کے حوالے سے ایک طریقہ دریافت کیا ہے، جسے پاکستان جیسے ممالک میں پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے کوڑے سے نمٹنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ […]
چین امریکا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ٹرمپ کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت ملک امریکا کا سرکاری دورہ کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے،ایک ارب 40 کروڑ چینی عوام کی جانب سے امریکی عوام کا خیر مقدم کرتا ہوں اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کی250ویں […]
ڈیزل 2روپے 63پیسے سستا، پیٹرول کی قیمت جانیے

حکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستاکر دیا،ڈیزل کی فی لٹر قیمت 412روپے 12پیسے ہو گئی۔ اسی طرح پٹرول 84 پیسے فی لیٹر سستاہو گیا،پیٹرول کی نئی قیمت […]
امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی متحدہ عرب امارات کیلیے تمام پروازیں منسوخ

امریکا کی جانب سے لینڈنگ، ٹکٹنگ اور دیگر خدمات کی فراہمی پر عائد پابندیوں کے باعث ایران ایئر کی متحدہ عرب امارات کے لیے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں۔ ایرانی خبررساں ادارے ’اِسنا‘ کے مطابق ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے پروازیں گزشتہ رات نصف شب سے روک دی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا […]