ایران کے پاس دو ہفتوں کے اندر تجارت کیلئے کچھ نہیں بچے گا، اسکاٹ بیسنٹ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں کے اندر ایران کے پاس کسی بھی چیز کے بدلے تجارت کرنے کے لیے کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔ اسکاٹ بیسنٹ نے اتوار کو فاکس نیوز کو انٹرویو میں پیش گوئی کی ہے کہ ایران آئندہ دو ہفتوں کے اندر […]
سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت […]
افغان طالبان کی گرفتار، ہلاک افراد کو پاکستانی لباس پہنا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش بے نقاب

افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاکستانی شناخت ظاہر کرنے کے لیے گرفتار یا ہلاک افراد کو پاکستانی لباس پہنانے کے مبینہ اقدام نے کئی سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اگر یہ دعویٰ درست ہے تو یہ نہ صرف گمراہ کن پروپیگنڈا بلکہ بے گناہ افراد کو پاکستان سے جوڑ کر بدنام کرنے کی ایک […]
ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب بس دیکھتے رہ جائیں گے: ایرانی صدر

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب دیکھتے رہ جائیں گے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب دیکھتے رہ جائیں گے، جبکہ ایرانی قوم اپنی طاقت، مرضی اور ثابت […]
جنگیں بے وقوفی ہیں،: سلویسٹر اسٹالون

ہالی وڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے جنگوں کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا مقصد جنگی اداروں اور ہتھیار بنانے والوں کے لیے بھاری رقم کمانا ہے ۔ امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں جب 80 سالہ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون سے پوچھا گیا کہ کیا 1980 کی […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے

پشاور: تحریک انصاف کا لانگ مارچ مؤخر کیے جانے کے بعد خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔اسلام آباد تا پشاور موٹروے ایم ون دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے، جبکہ جی ٹی روڈ این فائیو اسلام آباد تا پشاور بھی ٹریفک کے لیے کھول […]
ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنازع کے حل اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ایران کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.82 ڈالر یا 1.74 فیصد اضافے کے بعد […]
بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں7 سال بعد واپسی، پہلے میچ میں ناکام

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ کے پہلے میچ میں ناکام ہوگئے، وہ پہلی اننگز میں 12 اور دوسری اننگز میں صرف 4 رنز بنا سکے۔بابراعظم 7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ کھیلنے میدان میں اُترے تھے، ایبٹ آباد میں کے آر ایل کے خلاف پہلی اننگز میں وہ […]
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو، اسے کوئی نہیں توڑ سکتا،کومل رانی سوارنکر

بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے حالیہ بیان پر اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے ردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ وہ دونوں کی ازدواجی زندگی میں مسائل کی وجہ ہیں۔ کومل رانی نے سنیتا کے بیان کے ایک روز بعد انسٹاگرام اسٹوری میں ذاتی معاملات کو […]
مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین کی عبادت کے روح پرور مناظر

سعودی عرب: مملکت میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف میں مصروف رہے، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام […]