اٹلی کے سٹڈی ویزے کیلئے کتنا بینک سٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟جانئے

اٹلی نے اسٹڈی ویزے کے لئے بینک سٹیٹمنٹ کی حد میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نئے قواعد جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی وزارتِ یونیورسٹی اور ریسرچ نے تعلیمی سال 2026-27 اور 2027-28 کے لیے بین الاقوامی طلبہ کے لیے ویزا قواعد کو اپ ڈیٹ کر دیا۔ نئے قوانین کے تحت اسٹڈی ویزا (ٹائپ […]
کب تک سہیں گے؟ آٹا مزید مہنگا! بڑھتی قیمتوں نے عوام کو توڑ دیا، گھروں میں فاقوں کا خدشہ بڑھ گیا

اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخ پر آٹا نایاب ہو گیا ہے، جبکہ 10 اور 20 کلوگرام آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا 1050 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کی قیمت بڑھ کر 2100 روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس سے […]
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی

رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق سائنسی اعداد و شمار کی رو سے پاکستان میں بدھ 27 مئی کو عید الاضحی منائے جانے کا قوی امکان […]
کسی کی پرواہ کیے بغیر ایران کے ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون اور حمایت جاری رکھیں گے، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات روس کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ خطے میں کشیدگی کے بجائے مذاکرات اور سفارتی حل […]
آبنائے ہرمز پر بڑی سفارتی پیشرفت، چین کا واضح مؤقف سامنے آ گیا

چینی مندوب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا معاملہ آئندہ سفارتی سرگرمیوں میں مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے اور یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر کی ممکنہ ملاقات کا اہم محور ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بیجنگ کی اولین ترجیح آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولنا ہے تاکہ عالمی […]
مہنگائی کا راج برقرار،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان کے مختلف شہروں کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار ہے، جس کے باعث غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے ضروریہ کی خریداری مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی، کوکنگ آئل، چائے پتی، سرف، دالیں اور چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا […]
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر! موبائل فون بھی مزید مہنگے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات اب مختلف شعبوں کی طرح موبائل فون انڈسٹری پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق موبائل فون کمپنیوں نے بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کو جواز بناتے ہوئے قیمتوں میں […]
گلوبل سمود فلوٹیلا میں سوار سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گلوبل سمودفلوٹیلا میں سوار سابق سینیٹر مشتاق کی اسرائیلی غیر قانونی حراست سے رہائی کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ‘گلوبل سمود فلوٹیلا’ کے ذریعے غزہ کے لیے انسانی […]
ایران کے ساتھ جنگ ختم ہو گئی، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہو گئی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کی موجودگی کے باوجود جنگ ختم ہو چکی۔ واضح رہے کہ وار پاورز سے متعلق کانگریس کی مقرر ڈیڈ لائن کا آج آخری دن تھا۔ جب کہ […]
امریکی پابندیاں! بالآخر چین نے میدان سنبھال لیا، ایسا بیان کہ ٹرمپ بھی خاموش رہ گئے

چین کی جانب سے امریکا سے کہا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کے بغیر عائد کی جانے والی یکطرفہ پابندیوں کے استعمال کو فوری طور پر بند کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان لیو پینگیو کا کہنا تھا کہ چین یکطرفہ پابندیوں اور لانگ […]