Roze News

روس کا کیف پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے کا اعلان، غیر ملکی سفارتکاروں کو شہر چھوڑنے کی ہدایت

روس کا کیف پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے کا اعلان

  ماسکو: روس نے کہا ہے کہ وہ کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں پر جوابی کارروائی کے تحت ہدف بنا کر حملے کر رہا ہے، اور غیر ملکی شہریوں اور سفارت کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ دارالحکومت کیف چھوڑ دیں۔ روئٹرز کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز ایک بیان […]

پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

  تصور کریں کہ آپ سمندر میں غوطہ لگائیں اور ہزاروں سال پرانے نوادرات کو دریافت کرلیں تو پھر؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر اٹلی میں حقیقت میں پولیس اہلکاروں نے ایسی ہی دریافت کی۔انہوں نے زیرسمندر 2 ہزار برسوں سے موجود رومی سلطنت کے عہد کے نوادرات کو دریافت کیا۔   ان نوادرات کو اٹلی […]

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویزملک

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

  وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے کیونکہ اس کا حجم ہزاروں ارب روپے کا ہے۔علی پرویز ملک نے اپنےحلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وسائل اکٹھے کیے بغیر خرچ کرنے سے نتیجہ 2022 والا نکلے گا، جب […]

میری بدقسمتی ہے کہ سارے سیریلز میں اولاد خراب نکلتی ہے، فاران طاہر

میری بدقسمتی ہے کہ سارے سیریلز میں اولاد خراب نکلتی ہے، فاران طاہر

  شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فاران طاہر کا کہنا ہے کہ میری بدقسمتی یہ ہے کہ میں نے جتنے بھی سیریلز کیے ہیں اس میں اولاد خراب ہی نکلی ہے۔ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں فاران طاہر درفشاں سلیم ’زریاب‘ کے والد کا کردار نبھا رہے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ ’بس تیرا ساتھ […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات، ’’منی بجٹ اور نئے ٹیکس‘‘ سے متعلق بڑی خبر آ گئی

آئی ایم ایف سے مذاکرات

  اسلام آباد(سٹی رپورٹر)پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی پانچویں قسط کے لیے جاری مذاکرات میں منی بجٹ اور نئے ٹیکسز سے متعلق ہم خبر آ گئی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی 1.2 ارب ڈالر کی پانچویں قسط کے اجرا کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔   […]

امریکا نے ایران کو نئی تجاویز بھیج دیں، تہران میں مشاورت جاری

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات

  تہران: امریکا نے ایران کو قطر کے ذریعے نئی تجاویز پہنچائی ہیں، جن میں آئندہ مذاکرات کے لیے ایک روڈ میپ اور ٹائم فریم شامل ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم دونوں ممالک کے درمیان بنیادی اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔ ایران کی جانب سے امریکی تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جب کہ […]

آئی ایم ایف کا الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 5ویں قسط کے لیے مذاکرات ہوئے جس میں الیکٹرک گاڑیوں پر17 کے بجائے ایک فیصد سیلز ٹیکس پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ الیکٹرک […]

سہیل آفریدی لانگ مارچ کی قیادت کیلئے لکی مروت روانہ،2 کالے بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا

سہیل آفریدی لانگ مارچ کی قیادت کیلئے لکی مروت روانہ

  پشاور:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی ناکامی اور ڈیڈ لاک کے بعد خیبرپختونخواہ کے وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہاؤس سے خصوصی دعا کے بعد لکی مروت کے گنڈی چوک کے لیے روانہ ہو گئے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات شفیع […]

ایرانی ریال کی قدر پھر زمین بوس، ایک ڈالر 26 لاکھ 88 ہزار ریال تک پہنچ گیا

ایرانی ریال کا اوپن مارکیٹ ریٹ، تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

  ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں یہ نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران کے مرکزی بینک نے کرنسی کو سہارا دینے کی غرض سے 2 ارب ڈالر تک مارکیٹ میں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی

  ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر 352 رنز کا بڑا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔ چندی گڑھ میں کھیلے گئے میچ میں شائی ہوپ نے شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 162 رنز اسکور […]