Roze News

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ اہم خبر آگئی

شہریوں کیلئے بری خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں توانائی کی منڈیوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں […]

بچوں سمیت 7افراد جان سے گئے ، 33افراد زخمی ، فضا سوگوار

پنڈی بھٹیاں ایم فور پر مسافر بس ، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثہ، پانچ مسافر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور آندھی کے باعث چھتیں […]

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی توقع کی جا رہی […]

ریاست اپنی رٹ قائم کریگی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

ریاست اپنی رٹ قائم کریگی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست اپنی رٹ کو قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی۔فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھاکہ قطعاً یہ نہیں کہوں گا کہ آزاد کشمیر کی اس وقت صورتحال اچھی ہے، ریاست اس وقت […]

وفاقی بجٹ، پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز

جیب میں رکھا موبائل فون پھٹنے سے نوجوان جاں بحق

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح کو بڑھانے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کے وفاقی بجٹ میں مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فونز،پیکجڈ اشیا، کھاد، چینی اور الیکٹرانکس کے ڈسٹری […]

خامنہ ای کا سفرِ آخر؛ 4 جولائی کو تہران سے آغاز، 9 کو مشہد میں تدفین

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

تہران :ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی عوامی سطح پر دعائیہ اور الوداعی تقریبات کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا جبکہ انھیں 9 جولائی کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید رہبرِ انقلاب اور ان کے بعض اہلِ خانہ کی یاد میں عوامی تعزیتی […]

آزاد کشمیر کے مظاہرین بہکے ہوئے بھائی،آئین کا آرٹیکل 5 ضرور پڑھیں،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرکے کچھ بہکے ہوئے بھائی جو آج کل کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں آئینِ پاکستان کا آرٹیکل5 ضرورپڑھ لیں۔وزیردفاع خواجہ آصف کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے آزاد کشمیرمیں احتجاج پر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ بات چیت […]

ٹرمپ کا خودساختہ دعویٰ جھوٹ ، ایران نے آج ہونے والے امن معاہدے کو مسترد کر دیا

تہران:ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر آج دستخط ہو جائیں گے۔پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری مؤقف میں کہا گیا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار پہلے ہی واضح […]

ایران کیساتھ معاہدے پر دستخط آج ؛ آبنائے ہرمز سب کیلئے کھول دی جائیگی؛ ٹرمپ کا دعویٰ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اہم معاہدے پر دستخط آج بروز اتوار کو ہوں گے جس کے بعد آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کے لیے فوری طور پر کھول دیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، کئی شعبوں کو ریلیف دے رہے ، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، بجٹ میں کئی شعبوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، سربراہ […]