Roze News

کشمیر پر بھارتی سازش بے نقاب، ریاست مخالف عناصر کا اصل چہرہ سامنے آگیا

*اہم سیکیورٹی بریفنگ*‼️ *کشمیر تکمیلِ پاکستان کا نامکمل حصہ ہے.* 1948 میں لڑی جانے والی جنگ پاکستانی فوج، کشمیریوں اور قبائل نے مل کر لڑی. کشمیر پر اب تک 5 جنگیں ہوچکی ہیں۔ سیکورٹی ذرائع *کشمیر بنے گا پاکستان* اور *ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے* جیسے نعرے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے موقف کے غماز […]

امریکا نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود نہ ہوتا، ٹرمپ

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل بہت پہلے تباہ ہوجاتا اگر میں مداخلت نہیں کرتا۔ امریکا کے بغیر اسرائیل کا وجود نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر قطر تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی […]

امریکا ایران معاہدہ؛ تیل کی قیمتوں میں اب تک کی سب سے بڑی کمی؛ خام تیل 80 ڈالر کا ہوگیا

بریکنگ نیوز ! دعائیں قبول ، پیٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں زبردست کمی ، نوٹیفکیشن بھی جاری

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بحالی سے متعلق مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر اتفاق رائے کی خبروں کے بعد برینٹ خام تیل کی […]

ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر

سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایران اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک تند و تیز تبصرے میں کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جان بولٹن نے کہا کہ تہران نے مذاکرات اور سفارتی چالوں کے ذریعے واشنگٹن کو اپنی […]

امن معاہدہ ہو یا نہ ہو، اسرائیل لبنان اور شام سے نہیں نکلے گا، نیتن یاہو کا دوٹوک اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور شام میں اپنے زیرِ قبضہ علاقوں سے دستبردار نہیں ہوگی چاہے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی یا امن معاہدہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران […]

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کو ایران پر اعتماد نہ رہا؟ سی آئی اے نے ٹرمپ کو خبردار کر دیا

 اداروں نے ایران کے ارادوں پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد وائٹ ہاؤس میں اس معاملے پر اہم مشاورت جاری ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوز کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر اعلیٰ امریکی حکام کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]

ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے:ایرانی صدر

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

تہران :ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ طویل تفصیلی مذاکرات کے بعد مجلسِ شوریٰ اراکین نے مفاہمتی یادداشت کےمتن کی حمایت کی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے […]

حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار

پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 8 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)حکومت نے مالی سال 27-2026 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار کردیا۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، اس […]

پاکستان کی پہلی ’’اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ 2026‘‘ جاری

پاکستان کی پہلی ’’اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ 2026‘‘ جاری

اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان میں حکمرانی اور عوامی پالیسی کے حوالے سے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ۔پاکستان 2026 کا اجرا کردیا گیا ۔ سیاسی شہری ،معاشی ، ڈیجیٹل ، قانونی اور سماجی آزادیوں کے تفصیلی جائزہ پر مبنی جامع قومی رپورٹ آزادیوں کی موجودہ صورتحال کی ایک متوازن تصویر پیش کرتی ہے۔۔پاکستان میں […]