وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا تحریکِ انصاف کے سیاسی نعرے پر شدید اعتراض

تحریکِ انصاف والے جو نعرہ لگاتے ہیں، ’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان خان خان‘، یہ نعرہ بالکل غلط اور غیرشرعی ہے، بچانے والی صرف اللّہ کی ذات ہے! وفاقی وزیر مذہبی اُمور سردار یوسف کی گفتگو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مشہور سیاسی نعرے […]
اٹک میں لانگ مارچ ڈیوٹی پر مامور پنجاب پولیس کا اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق

لانگ مارچ سے متعلق سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران جان کی بازی ہارنے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہو گئی تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش نظر سکیورٹی فرائض کی انجام دہی کے دوران پولیس اہلکاروں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا، اٹک کے قریب لانگ مارچ کی سکیورٹی کے لیے تعینات پنجاب […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی پنجاب کے بعض علاقوں، لاہور سمیت چند اضلاع […]
حکومت کیلئے سر درد ہے کہ ہر طرف عمران خان عمران خان ہو رہی ہے، زبیر عمر

اچھا خاصا ایران امریکہ جنگ کا ایشو چل رہا تھا لیکن اب پوری دنیا میں عمران خان کا ایشو ڈسکس ہو رہا ہے، حکومت بہت پریشر میں ہے؛ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماء اور سابق گورنر سندھ کی گفتگو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے موجودہ […]
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے مشہور سینئر اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح بے ہوشی کی حالت میں گوا کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ نانا پاٹیکر کو گوا میں واقع اپنے فلیٹ […]
مولانا فضل الرحمان نے ثالث بننے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے سامنے 5 شرائط رکھ دیں

مذاکراتی عمل میں ڈیڈلاک کے پیش نظر پی ٹی آئی اور حکومت مولانا فضل الرحمان کو ثالث بنانے پر تیار ہیں تاہم مولانا فضل الرحمان نے ثالث بننے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے سامنے 5 شرائط رکھ دیں۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی مولانا فضل الرحمان سے کردار ادا کرنے کی درخواست پر […]
سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے روٹ میں دوبارہ تبدیلی کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری لانگ مارچ کے حوالے سے اہم ترین پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کے لیے اپنے پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جاری پروگرام کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج پشاور کے مختلف مقامات پر اجتماعات سے خطاب […]
آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے:ایران

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے سیاسی نائب کمانڈر کرنل علی محمد کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ہو رہی ہے تو بین الاقوامی منڈیوں میں اس کا اثر کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ بین الاقوامی توانائی منڈیاں بھی امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ کو پہچانتی ہیں، جانتی ہیں ٹرمپ جھوٹ بول […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ: مولانا فضل الرحمان متحرک، حکومتی پیشکش پی ٹی آئی کوپہنچا دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد مولانا نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور حکومتی پیشکش پی ٹی آئی کو پہنچائی۔ ذرائع کے مطابق مولانا کے ٹیلی فونک رابطہ کے بعد پی ٹی آئی نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جو تاحال زوم پر جاری […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان دو پروگراموں میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی کے چوتھے جائزے کے تحت ایک ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے تحت 21 کروڑ ڈالر ملیں گے، دونوں پروگراموں کے تحت مجموعی رقوم […]