Roze News

امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے 17 بحری جہازوں اور ایرانی خام تیل، پٹرولیم و پیٹروکیمیکلز کی ترسیل میں ملوث نیٹ ورکس کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی پابندیوں کا مقصد ایران کی آمدنی کے ذرائع کو محدود کرنا […]

امریکا کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی!ایران کے حق میںروس کھل کر سامنے آگیا

ایران کے حق میںروس کھل کر سامنے آگیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکمانستان کے شہر ترکمان باشی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں روس ایران تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر پوتن نے ایرانی ہم منصب کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں کی حال ہی میں […]

آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دونگا، پہلے ٹیسٹ میچ، پھر ٹی 20 اورآخر میں ٹی 10 کھیلیں گے: سہیل آفریدی

آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دوں گا، پہلے ٹیسٹ میچ، پھر ٹی ٹوئنٹی اورآخر میں ٹی ٹین کھیلیں گے: سہیل آفریدی

  پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھانہ ماڑی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلاول اور مریم والا لانگ مارچ نہیں ہے، آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دوں گا، پہلے ٹیسٹ میچ، پھر ٹی ٹوئنٹی اورآخر میں ٹی ٹین کھیلیں گے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم آئین […]

امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

صدر ٹرمپنے حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا 3 نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں لکھا کہ ایران کے ساتھ مفید اور نتیجہ خیز مذاکرات جاری ہیں، ایران معاشی اور فوجی لحاظ سے انتہائی خراب حالت میں […]

دشمن سے طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے: ایران

ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران نے اپنے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ طویل جنگ جاری رکھنے کیلئے ہمارے پاس اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے۔ایران کی وزارت دفاع کے ترجمان رضا طلائی نیک نے کہا ہے کہ ایران کے پیداواری نظام میں اس وقت طویل جنگ جاری رکھنے کے لیے درکار اسلحہ تیار کرنے کی صلاحیت […]

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے گریز کا مشورہ

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے گریز کا مشورہ

  وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات مشاورتی اجلاس کے بعد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکراتی ڈیڈلاک اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا، […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

وفاقی حکومت نے آج رات ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں۔ آج جاری ہونے والے پٹرولیم پروڈکتس کی قیمت کے نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ قیمت کل رات بارہ بجے تک نافذ رہے گی۔ اب […]

اہم ایئرلائن نے 7 ماہ بعد ایران کیلیے پروازیں شروع کر دیں

اہم ایئرلائن نے 7 ماہ بعد ایران کیلیے پروازیں شروع کر دیں

عراقی ایئرویز نے 7 ماہ کی معطلی کے بعد ایران کی پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔ سرکاری عراقی نیوز ایجنسی (آئی این اے) کے مطابق، مارچ کے اوائل میں ایران پر امریکا اسرائیل جنگ کے دوران شروع ہونے والی سات ماہ کی معطلی کے بعد عراقی ایئرویز نے جمعرات کو ایران کے لیے براہ راست […]

میرے پاکستانیو! اپنے سائیکل، موٹرسائیکل، گاڑیوں، جوتوں پر کپڑا مار لو، صوابی میں پہنچ کر واپسی نشتہ

میرے پاکستانیو! اپنے سائیکل، موٹرسائیکل، گاڑیوں، جوتوں پر کپڑا مار لو، صوابی میں پہنچ کر واپسی نشتہ

اس بار فکس میچ نِشتہ، ہمارا لانگ مارچ بلاول اور مریم والا لانگ مارچ نہیں، اس بار پہلے ٹیسٹ میچ پھر ٹی ٹونٹی میچ ہوگا، وزیراعلی سہیل آفریدی کا خطاب وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میرے پاکستانیو! اپنے سائیکل، موٹرسائیکل، گاڑیوں، جوتوں پر کپڑا مار لو، صوابی میں پہنچ کر واپسی نشتہ، اس […]

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیش کش کر دی۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا روسی ہم منصب پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ جامع اسٹریٹیجک شراکت داری معاہدے کے تحت تعاون جاری رہے گا۔ صدر […]