گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، کونسے صارفین متاثر ہوں گے؟

پاکستان نے توانائی کے شعبے میں عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر عملدرآمد تیز کر دیا۔ گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرکے صرف مستحق صارفین کو ہدف بنانے کی تیاری شروع ہوگئی۔ آئی ایم ایف کے مطالبے پر توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا دباؤ کم کرنے […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

مشرق وسطیٰ میں ایران کے خلاف جاری امریکی جنگ سے متعلق خدشات دوبارہ بڑھنے کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً 4 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوئیں۔ برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 4.08 ڈالر، یعنی 4.1 […]
سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا، پی پی قیادت پر بہتان لگائیں گے تو انہیں آئینہ دکھائیں گے: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے۔ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی عقل کے ناخن لے، سنجیدہ لوگوں کو آگے آنا چاہیے، پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ پی ٹی […]
امریکہ کا بھارت کو بڑا جھٹکا، کئی بڑی بھارتی کمپنیوں کو گرین کارڈ سپانسرشپ پروگرام سے معطل کر دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے مائیکروسافٹ ، ایڈوب ، ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز، وِپرو، ایچ سی ایل ٹیکنالوجیز سمیت بھارت کی کئی بڑی آئی ٹی کمپنیوں اور معروف ٹیکنالوجی اداروں کو گرین کارڈ اسپانسرشپ پروگرام سے معطل کردیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ تحقیقات کے دوران مبینہ دھوکا دہی کے شواہد […]
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم

تہران: ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے واضح کیا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا اور نہ ہی اپنا افزودہ یورینیم کسی دوسرے ملک کے حوالے کرے گا۔ اپنے محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری تنصیبات کے حوالے سے امریکا کی دھمکیاں کوئی نئی بات […]
حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں، انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں: بیرسٹر گوہر

چارسدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہاکہ انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں، پی ٹی آئی اب بھی بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی […]
نہ یہ میرے لیڈر کو جھکا پائے نہ مجھے ڈرا پائیں گے ،سہیل آفریدی کا ہرصورت اسلام آباد آنے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلاول اور مریم والا لانگ مارچ نہیں ہے، آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دوں گا، پہلے ٹیسٹ میچ، پھر ٹی ٹوئنٹی اورآخر میں ٹی ٹین کھیلیں گے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم آئین و قانون کے دائرے […]
‘شیطان مرگیا، نانا پاٹیکرکی موت پر تنوشری دتہ کا ردعمل

آنجہانی بھارتی اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتہ نے اداکار کی موت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان رک ہی نہیں رہا تھا۔ گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی موت پر اداکارہ نے کہا کہ میں نے یہ […]
دنیا بھر میں شرحِ پیدائش میں تیزی سے کمی آنے لگی

غیر یقینی مستقبل اور کام کے دباؤ نے نوجوان نسل کے لیے خاندان شروع کرنا مشکل بنا دیا ہے۔دنیا کے کئی ممالک میں شرحِ پیدائش میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جس کے نتیجے میں مستقبل میں آبادی کے میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ماہرین کے مطابق بہت سے معاشروں میں لوگ ماضی کے […]
محمود اچکزئی نے اپوزیشن قائدین کو عمران خان سے ملاقات تک مذاکرات سے روک دیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن قائدین راجانا صرعباس، بیرسٹرگوہرعلی خان اور اسد قیصر کو بانی پی ٹی آئی سے عمران خان ملاقات تک مزید مذاکرات سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے راجا ناصرعباس، بیرسٹر گوہر علی خان اور اسد قیصر سے ٹیلیفون پر رابطہ […]