پٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ۔ حکومت کی جانب سے پٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ، پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
صوابی پہنچ کر وہ آخری پلان دیا جائے گا جو مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا، سہیل آفریدی

ابھی ٹیسٹ میچ چل رہا، ون ڈے کے بعد پھر ٹی ٹونٹی میچ ہوگا، خیبرپختونخوا کی عوام عمران خان کیساتھ ہر آزمائش اور ہر امتحان میں ڈٹ کر کھڑی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی میں وہ آخری پلان دیا جائے گا جو مخالفین کی نیندیں حرام […]
نانا پاٹیکر کی آخری رسومات رات گئے کیوں ادا کی گئیں؟ بیٹے نے بتا دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر جمعرات کی صبح گوا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ بعد ازاں ان کی میت کو گوا سے ان کے فارم ہاؤس منتقل کیا گیا، جہاں رات گئے آخری رسومات ادا کی گئیں۔ صحافیوں نے نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار پاٹیکر سے پوچھا کہ […]
سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے پروگرام میں چوتھی تبدیلی، اب 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے

سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کل 10 اکتوبر اور پرسوں 11 اکتوبر کو بھی شام تک صوابی کی طرف نہیں جائے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے لانگ مارچ کے نئے شیدول کا اعلان کر دیا۔ اس شیڈول کے مطابق سہیل آفریدی کو 11 اکتوبر کو شام تین بجے مردان شہباز گڑھی، تحصیل گڑھی کپورہ میں […]
آٹا غریب پاکستانی کا سب سے بڑا خرچہ، لیکن شہبازشریف دور میں آٹے کی قیمت 81 فیصد بڑھ گئی، اسد عمر

حالات اتنے خراب کہ غریبوں نے اپنی خوراک 16فیصد کم کردی، ورلڈ بینک کے مطابق پورے خطے کے نصف غریب ترین لوگ پاکستانی ہیں، کیا اس پر نیشنل ایکشن پلان بنے گا؟ سابق وزیر خزانہ کا ٹویٹ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آٹا غریب پاکستانی کا سب سے بڑا خرچہ لیکن […]
’اگر ان میں غیرت ہے تو کل صوابی پہنچیں اور کراس کر کے دکھائیں‘

میں مان لوں گا کہ آپ لوگ انقلابی پارٹی ہیں اور نیا پاکستان بنانے والے ہیں، گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کنڈی کا پی ٹی آئی کو چیلنج گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی میں غیرت ہے تو کل […]
عمران خان کے لیے بدترین دشمن سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، علی محمد خان

حکومت اور اپوزیشن کو غیر مشروط مذاکرات دوبارہ شروع کرنے چاہئیں کیونکہ سیاسی مسائل کا حل تصادم نہیں بلکہ بات چیت ہے، میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے اپنے بدترین دشمن سے بھی بات کرنے کے […]
تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی آگئی

لاہور میں تیز ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی جا رہی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج شہر میں بارش کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا، اسلام آباد میں موسم گرم اور قدرے دھندلا رہنے جبکہ کراچی میں گرم و مرطوب موسم کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی […]
مسجد نبوی ﷺ کے اطراف شجرکاری، 10 ہزار مربع میٹر رقبہ سبزہ زار میں تبدیل

مسجد نبوی ﷺ کے اطراف میں شجر کاری کر کے 10 ہزار مربع میٹر رقبے کو سبزہ زار میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مدینہ منورہ میونسپلٹی کی جانب سے شجر کاری مہم، متنوع نباتات اور گرین بیلٹ سے شہرِ مقدس کے مرکزی علاقے کی خوبصورتی اور […]
میاں شریف کی اولاد حرام نہیں کھاتی، کیپٹن (ر) محمد صفدر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف جیسا لیڈر اس قوم کو اس صدی میں نہیں ملے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ وہ باوضو بیٹھ کر خدا کی قسم کھاتے ہیں کہ میاں شریف کی اولاد حرام نہیں کھاتی۔ […]