Roze News

اب ایران کو سخت جواب دیں گے، پاسداران انقلاب کے جوابی حملوں پر ٹرمپ کا بڑا اعلان

سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے،امریکی صدر

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اہداف پر جوابی حملوں کے بعد تہران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کو سخت جواب دے گا اور ’’جوابی کارروائی ہوگی‘‘۔ یہ کشیدگی اس وقت بڑھی جب امریکا نے […]

ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان

حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران

  تہران: ایرانی حکام نے کہا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دیا جائے گا۔ سینئر ایرانی حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ لارک پر امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی کارروائی نے ثابت کر دیا […]

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش

  اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا، راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش رات 3 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوئی جو صبح 8 بجے تھمی، شدید […]

پشاور پولیس انٹرپول کے ذریعے بحرین سے واپس لائے گئے ملزم کی حفاظت نہ کرسکی، پشاور پہنچتے ہی حملے میں ہلاک، ممتازے کون تھا؟

پشاور پولیس انٹرپول کے ذریعے بحرین سے واپس لائے گئے ملزم کی حفاظت نہ کرسکی، پشاور پہنچتے ہی حملے میں ہلاک، ممتازے کون تھا؟

پشاور پولیس کی ایک ٹیم پر، جو بحرین سے انتہائی مطلوب ملزم کو پشاور منتقل کررہی تھی، نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس کے زیرِ حراست مطلوب ملزم ہلاک جبکہ 2 ایس ایچ اوز زخمی ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کرتے […]

پیٹرول مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے اضافہ کیا گیاہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کیخلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں قیدِ تنہائی کے خلاف دائر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اس معاملے پر محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]

امریکی قید میں نیویارک جیل سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی تصاویر نے ہلچل مچادی

صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک جیل سے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں امریکی اخبار کے مطابق نکولس مادورو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر خاکستری رنگ کے ٹریک سوٹ میں اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان […]

روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر چین اسے مناسب اور فائدہ مند سمجھتا ہے تو روس دونوں ممالک کے درمیان ویزا فری نظام کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کے لیے بیجنگ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ صدر پوتن نے یہ بات بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم […]

انتظار کی گھڑیاں ختم! بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی،سب واضح ہوگیا

ابھی بھی چاہتا ہوں حکومت خیبرپختونخوا کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے […]

تہران کا خلیجی ممالک کو نشانہ بنانا مجھے بہت اچھی بات لگی: ٹرمپ

سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے ایرانی جوہری ہتھیار سے متعلق اپنے مؤقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا […]