Roze News

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ بارش برفباری

شہری ہوجائیں تیار! موسم بدلنے والا ہے، گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔وادی نیلم کےزیریں علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں گریس، اڑنگ کیل،شونٹھر اور سرگن میں برفباری ہوئی،وادی لیپہ کے پہاڑوں نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ […]

مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل مشترکہ نمبر ون قرار

بااثر شخصیات

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی سالانہ فہرست ’دی مسلم 500‘ کے 2027 ایڈیشن میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن دی گئی ہے۔اس اعزاز میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد محمد بن سلمان اور ترکیہ کے […]

امریکی حکام ایران کیخلاف غیرقانونی جارحیت کے نتائج سےبچنےکیلئے نیا گمراہ کن بیانیہ پیش کررہے ہیں، اسماعیل بقائی

اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اب ایران کیخلاف اپنی غیرقانونی جارحیت کے نتائج سےبچنےکے لیے نیا گمراہ کن بیانیہ پیش کررہے ہیں۔اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کا 1979 کے انقلاب کے ذریعے امریکا سے جنگ کے آغاز کا موقف من گھڑت ہے، 1979 کا […]

ایران کا بحرین میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

دعویٰ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے خلیجی ملک بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی حکام کے مطابق چھ ڈرونز کے ذریعے امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد بحرین کے دارالحکومت منامہ اور اطراف کے علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور شہریوں کو محفوظ […]

پنجاب میں 80لاکھ بچیاں سکول نہیں جاتیں جبکہ مریم نواز 11 ارب کے جہاز میں اپنی بیٹی کی گریجوایشن تقریب کیلئے لندن جاتی ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

پنجاب میں 80لاکھ بچیاں سکول نہیں جاتیں جبکہ مریم نواز 11 ارب کے جہاز میں اپنی بیٹی کی گریجوایشن تقریب کیلئے لندن جاتی ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

سوال کرنا عوام کا حق ہے، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی جدوجہد کرنا قوم پر لازم ہے، موجودہ نظام میں عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، امیر جماعت اسلامی کی وزیراعلیٰ مریم نواز پر تنقید امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک کے موجودہ نظام میں عوام کو تعلیم ، صحت […]

خدیجہ شاہ کی تین سال پرانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی

خدیجہ شاہ کی تین سال پرانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی

سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سابق وزیرِ خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی بیٹی کی تین سال پرانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ آج (14 نومبر 2026) میڈیا میں خدیجہ شاہ کا نام ایف آئی اے (FIA) کی منی لانڈرنگ انکوائری کے […]

سیالکوٹ ائیرپورٹ پر 9 سال سےکھڑا لاوارث بوئنگ طیارہ 4 لاکھ سے زائد ڈالر میں نیلام کردیا گیا

سیالکوٹ ائیرپورٹ پر 9 سال سےکھڑا لاوارث بوئنگ طیارہ 4 لاکھ سے زائد ڈالر میں نیلام کردیا گیا

سیالکوٹ ائیرپورٹ پر 9 سال سےکھڑا لاوارث بوئنگ طیارہ بالآخر نیلام کردیا گیا، طیارے کی نیلامی 4 لاکھ سے زائد امریکی ڈالر میں ہوئی۔ فلائی جیٹ ایشیا ائیرویزکا بوئنگ 767 طیارہ 29 اگست 2017 سے سیالکوٹ ائیرپورٹ پر کھڑا تھا۔ طیارہ 4 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرز میں نیلام ہوا۔ 29 اگست 2017 سے کھڑے طیارے پر […]

عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان

عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان

اس سے قبل 2007 میں مسلمان رکن کانگریس کیتھ ابلیسن نے قرآن مجید پر حلف اٹھایا تھا۔ امریکی ریاست مشی گن سے نومنتخب مسلم امریکی سینیٹر عبدالسید نے اعلان کیا ہے کہ وہ 3 جنوری 2027 کو اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھائیں گے، جس کے بعد وہ امریکی تاریخ میں قرآن پاک […]

جوش فلم کے اداکار شرد کپور کی موجودہ افسوسناک حالت دیکھ کر مداح پریشان

جوش فلم کے اداکار شرد کپور کی موجودہ افسوسناک حالت دیکھ کر مداح پریشان

بالی ووڈ فلم ’جوش‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کرنے والے اداکار شرد کپور کی حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر مداحوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں اداکار اپنے چار پالتو کتوں کی رہائش گاہ سے منتقلی کے موقع پر […]

تعلیمی اداروں میں 20 نومبر سے 10 روز کی تعطیلات! طلبا کے لئے اہم خبر آگئی

تعلیمی اداروں میں 20 نومبر سے 10 روز کی تعطیلات! طلبا کے لئے اہم خبر آگئی

تعلیمی اداروں میں 10 روزہ موسمِ خزاں کی تعطیلات کا اعلان کردیا، جو 29 نومبر 2026 تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے اسکولوں کے طلباء تعلیمی سال کی آئندہ تعطیلات کا انتظار کر رہے ہیں، جس میں موسمِ خزاں کی چھٹیوں کے ساتھ ایک اضافی چھٹی بھی شامل کی گئی ہے، […]