مولانا کو اب مسترد شدہ لوگ یاد آگئے، پی ڈی ایم حکومت میں گورنر کس کو لگایا تھا؟ فیصل کریم کنڈی

دوسروں کے بچوں کو جہاد اور اپنوں کو یورپ اور ترکی بھیجتے ہیں، غریب کا بچہ جہاد پر جائے لیکن مولانا صاحب اور ان کے بچے بھائی یورپ امریکہ کے سیر سپاٹوں پر جاکر عیاشیاں کریں، یہ حلال ہے؟ تقریب سے خطاب گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ […]