پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 29 رنز بنا لیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا ۔
تیسرے اوور کی پہلی گیند پر صائم ایوب 7 رنز بنا کر آرچر کی گیند پر کیچ آوٹ ہو کر پولین لوٹ گئے۔ ان کے بعد کپتان سلمان آغا میدان میں اتر لیکن وہ محض 5 سکور ہی بنانے میں کامیاب ہوئے اور ڈاوسن کی گیند پر کیچ آوٹ ہو کر پولین لوٹ گئے۔
انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں قومی ٹیم میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے فہیم اشرف کی جگہ واپس شاہین آفریدی کو پلئنگ الیون میں شامل کر لیاہے ۔

Leave feedback about this