کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

ویمنز ٹی20ورلڈ کپ کا آغاز 12 جون سے انگلینڈ میں ہوگا، اعلامیے کے مطابق میگا ایونٹ12جون سے5جولائی تک انگلینڈ میں شیڈول ہے، پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں گروپ ون میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا، جنوبی افریقا، پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیدرلینڈز گروپ ون، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ گروپ بی میں شامل ہیں۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ویمنز ٹی20ورلڈ کپ کا فائنل 5 جولائی کو لارڈز میں شیڈول ہے، ویمنز ٹی20ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا 14 جون کو ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image