Roze News

نومبر میں پیٹرول 65روپے 91پیسے فی لیٹر سستا ہو

نومبر میں پیٹرول 65روپے 91پیسے فی لیٹر سستا ہو

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

اوگرا اعداد و شمار کے مطابق 31 اکتوبر کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت377 روپے91 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 402 روپے 96 پیسے تھی۔

اوگرا اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کے مہینے میں اب تک ڈیزل 56 روپے96 پیسے فی لیٹر سستا ہوا، اس وقت پیٹرول 312روپے اور ڈیزل 346روپے فی لیٹر ہے۔