Roze News

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود رہا، واپس اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود رہا، واپس اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق  جے یو آئی کے سینئر رہنما کے تھانہ سیکرٹریٹ میں پولیس افسران سے مذاکرات کے بعد اسجد محمود کی رہائی ممکن ہوئی۔

اسجد محمود نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ میں واپس آگیا ہوں ہوں،کارکن پرامن رہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نےکہا ہےکہ مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، مولانا اسجد محمود کو گرفتار نہیں کیا گیا، مولانا اسجد محمود کے معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔