ژوب : ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 82 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کے جھٹکے اتوار صبح 8 بج کر 48 منٹ پر محسوس کیے گئے۔زلزلے دور ان متاثرہ علاقوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔





