Roze News

پیٹرول سستا ! ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول سستا ! ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفکیشن جاری

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی  نئی قیمتوں کا  اعلان کردیا۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے فی لیٹر سستاکردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقراررکھی گئی ہے۔ 

پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ 

ہائی  سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت  358 روپے برقرارہے۔