ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ اعدادوشمار 8 اعشاریہ 8 فیصد زیادہ ہیں۔
مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 10 ارب 40 کروڑ ڈالر تھیں، جو رواں مالی سال کے اسی عرصے میں بڑھ کر 11 ارب 37 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔





