امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، ویڈیو میں انہیں نماز کی امامت کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جسے صارفین کی جانب سے توجہ حاصل ہو رہی ہے۔
امریکی سینیٹر عبدالسید کی خطبہ دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، خطاب نے صارفین کی توجہ حاصل کر لیامریکی سینیٹر عبدالسید کی خطبہ دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں انہیں خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔




