وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصںوعات قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل 1 روپے ایک پیسا مہنگا کردیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 399 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Leave feedback about this