پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

پیٹرول 1 روپیہ 49 پیسے ، ڈیزپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمیل 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر سستا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 پیسے کمی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں1روپے89پیسےکمی کردی گئی۔

پیٹرول کی نئی قیمت  387 روپے 40پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field