پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر اورڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقررکردی گئی۔

اوگرا نے 29 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field