پاکستان تازہ ترین

وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا

 

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے 11ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35ارب روپے ادا کیے۔

وزارت توانائی نے گزشتہ مالی سال میں آئی پی پیز کو کی جانے والی ادائیگیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دیں۔

11 ماہ میں آئی پی پیز کو انرجی پیمنٹس کی مد میں 11 کھرب 68 ارب ادائیگیاں کی گئیں جبکہ 11 ماہ میں آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 15 کھرب 65 ارب ادائیگی کی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field