پاکستان تازہ ترین

پٹرول مہنگا، سفر دشوار!پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی گئیں

پٹرول مہنگا، سفر دشوار!پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی گئیں

حکومت کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا ہے۔ 

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 25 اگست کےلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا نے قیمتوں کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 98 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field