پٹرول مہنگا، سفر دشوار!پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی گئیں

حکومت کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق 25 اگست کےلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا نے قیمتوں کے اضافے […]
ایران کا خطرناک وار…. اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ، ’’میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی‘‘، تہلکہ مچ گیا
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ان کے دو بیٹوں میں سے ایک کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ان کے ایک بیٹے کو نشانہ بنایا اور اسے قتل کرنے کی کوشش […]
شدید خشک سالی سے دریا ڈینیوب میں ڈوبنے والے دوسری جنگ عظیم کے جرمن جنگی جہاز نمودار ہو گئے
یورپ میں شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث ڈینیوب دریا میں پانی کی سطح ریکارڈ حد تک کم ہونے کے بعد دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈبوئے گئے جرمن جنگی جہازوں کا ملبہ دوبارہ منظرِ عام پر آگیا۔ مشرقی سربیا کے علاقے پراہوو کے قریب پانی کم ہونے کے بعد کم از کم 20 […]
ترک محقق نے حضرت نوحؑ کی کشتی دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا
حضرت نوح ؑ کی کشتی کو انسانی تاریخ میں اس لیے بنیادی اہمیت حاصل ہے کہ اسی نے عظیم طوفان سے انسان سمیت زندگی کی کئی انواع واقسام بچا کر زمین پر محفوظ رکھاہے۔ مشہور ہے یہ کشتی مشرقی ترکی میں واقع ’’تندروک‘‘ پہاڑ کے ’’دروپینار‘‘ نامی مقام پر ٹھہری جس کی صورت ایک بہت […]
افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
افغانستان نے انڈیا کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی ہوم سیریز کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں فاسٹ بولر نوین الحق کی انجری کے بعد واپسی ہوئی ہے۔ ابراہیم زدران کو پہلی مرتبہ مکمل اخیتارات کیساتھ ٹی20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ افغانستان اور بھارت کے درمیان تین ٹی20 میچز 13 سے […]
امریکی ایئر لائن کی فضائی میزبان ہوٹل کی 24ویں منزل سے گر کر ہلاک
امریکی ایئر لائن کی 50 سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ جینی لوپٹن ہوائی کے ایک فور اسٹار ہوٹل کی 24ویں منزل سے گر کر ہلاک ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق جینی لوپٹن کی لاش جمعرات کی صبح ہوٹل کے ایک ملازم نے کچرے کے ڈبے کے قریب سے برآمد کی۔ وہ اوکلا ہوما سے تعلق رکھتی تھی اور […]
سونے کی چمک نے جیبوں کی رونق چھین لی! مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟جانئے
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر مہنگا ہوکر 4646 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ فی تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوگیا،فی تولہ قیمت 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونا 3601 روپے اضافے سے 4 لاکھ 17 ہزار 640 […]
محدود سرمایہ لیکن ذاتی کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے 3بہترین آئیڈیاز
محدود سرمایہ لیکن ذاتی کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے 3بہترین آئیڈیاز کاروبار ذاتی کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے کم سرمایہ سے شروع کاروباراچھا آپشن،کاروباری بدلتے رجحانات، آن لائن سہولیات، مقامی سطح پر بڑھتی طلب نے محدود وسائل رکھنے والے افراد کے لیے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔کسی بھی کاروبار کا انتخاب کرتے […]
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں الرٹ جاری

شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب بدستور […]
بیرون ملک بھیجنے کے نام پر بڑا فراڈ ، شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیا لئے گئے

لاہور: سفری ایجنٹس نے150 سے زائد سادہ لوح شہریوں سے 6 کروڑ روپے ہتھیا لیے۔ویزا فراڈ کے شکار شہریوں کا شدید احتجاج، متاثرین نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اشتہارات دیکھ کرزندگی بھر کی جمع پونجی بیرون ملک جانے کیلئے جمع کرائی تھی جو ایجنٹس لوٹکر غائب ہو گئے، ملزمان متاثرین کے پاسپورٹ اور تعلیمی […]