Roze News

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے نئے ریٹس مقرر کر دیے

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

اوگرا نے 11 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا  نوٹیفیکشن جاری کردیاجس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹرجبکہ  ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقراررکھی گئی ہے۔

قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن 11 اگست کے لیے جاری کردیا گیا۔