Roze News

ٹرمپ کا دباؤ بھی کام نہ آیا،بالآخر اٹلی نے امریکہ کو واضح جواب دیدیا

کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حملوں میں شامل نہیں ہوگا۔ اٹلی نے خطے میں مزید کشیدگی سے بچنے اور سفارتی راستے سے مسئلے کے حل پر زور دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹلی پر مزید تعاون کے لیے دباؤ کے باوجود میلونی حکومت نے اپنے مؤقف میں تبدیلی نہیں کی۔ اٹلی نے امریکی افواج کو ایران کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کے لیے اپنی سرزمین پر موجود اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے بھی گریز کیا ہے۔

ایران جنگ کے معاملے پر واشنگٹن اور روم کے درمیان اختلافات اس وقت مزید نمایاں ہوئے جب امریکی حکام نے یورپی اتحادیوں کی جانب سے عملی تعاون پر سوالات اٹھائے۔ تاہم اٹلی نے واضح کیا ہے کہ وہ خطے میں اپنے مفادات اور شہریوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھے گا۔