راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل رہنماووں کی ملاقات کا دن ہے۔
اس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل و پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی،ملاقات کی فہرست میں ایم این اے نسیم علی شاہ ،ایم این اے خرم شہزاد،ایم پی اے رجب عباسی کا نام شامل ہے ۔
ان کے ساتھ ایم پی اے ظاہر شاہ ،ایم پی اے زار عالم خان اور روبینہ شاہین کا نام بھی شامل ہے۔
ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما کل اڈیالہ جیل آئیں گے۔
Leave feedback about this