تازہ ترین صحت

کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟

کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟

سوال: کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟

جواب: روزے کی حالت میں بواسیر کی وجہ سےخون نکلنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، لہٰذا اگر بواسیر کا مریض روزے رکھنا چاہے تو روزہ صحیح ہو جائے گا۔

البتہ اگر خون زیادہ نکلنے کی وجہ سے شدید کمزوری لاحق ہونے کی وجہ سے روزہ توڑ دیا یا کوئی تَر دوائی بواسیر کے مسوں پر لگا کر انہیں اندر کر دیا تو روزہ فاسد ہو جائے گا۔

ایسی صورت میں روزے دار کو اس کے بدلے اس ایک روزے کی قضا لازم ہو گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image