تازہ ترین

نگراں وزیراعظم ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ سلطان بن عواد النعیمی نے نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ یکم اور دو دسمبر کو عالمی ماحولیاتی ایکشن کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔اس سے قبل کویت سٹی سے […]

Read More
دنیا

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ، عملے کی تلاش جاری

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے ۔ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے ۔ہیلی کاپٹر المکتوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے اڑا تھا جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہوا ۔حکام کو جمعرات […]

Read More
تازہ ترین

نواز شریف اور مریم نواز بھی دبئی پہنچ گئے ،اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

دبئی : ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی آج دوپہر دبئی پہنچے ہیں ، سابق صدر زرداری پہلے سے دبئی میں موجود ہیں ۔ان رہنماﺅں کے درمیان ملاقات ہوئی تو اس میں اگست کے مہینے میں آنیوالے […]

Read More
تازہ ترین

دبئی میں ہوئی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونیوالی مشاورت میں مولاان فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ، حافظ حمد اللہ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونیوالی مشاورت میں مولانا کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ۔پیپلزڈیموکریٹک […]

Read More
تازہ ترین

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام دو ہفتے تک ہوسکتا ہے ۔نوا ز شریف کی سعودی شاہی خاندان اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں ۔نواز شریف کا مشرق وسطی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حنا الطاف کو دبئی کاگولڈ ن ویزا مل گیا

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو دبئی کاگولڈن ویزا مل گیا ۔یو اے ای حکومت کی جانب سے پاکستانی اداکارہ کو دبئی کا گولڈ ن ویزا دیاگیا۔حنا الطاف نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یو اے ای ہمیشہ سے میرے دل کے بہت قریب […]

Read More
پاکستان

آصف زرداری کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد

زرداری دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔زرداری لاہور میں کچھ روز قیام کرینگے اور مختلف سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرینگے ، جبکہ نو مئی کے بعد کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ بھی کرینگے۔لاہور میں بلاول ہاﺅس میں وہ کچھ روز قیام کرینگے اور پی پی وسطی پنجاب کی قیادت اور سیاسی شخصیات سے مشاورت […]

Read More
کھیل

نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کل رات دبئی روانہ ہونگے نجم سیٹھی دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کے عہدیداروں سے ملاقات کرینگے ۔نجم سیٹھی دبئی میں ایشیا کپ ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی پر گفتگو کرینگے اور ایونٹس سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کرینگے ،نجم سیٹھی تین دن […]

Read More
پاکستان

آصف زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے باخبر ذرائع کے مطابق آصف زرداری طبیعت خراب ہونے کے باعچ دو روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دبئی میں آصف زرداری کی عیادت کی ذرائع کے مطابق […]

Read More
کھیل

پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیں

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی، ذائع کے مطابق نجی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کو چ محمد یوسف ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات نہیں جائیں گے۔اس سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان ٹیم کے […]

Read More