تازہ ترین

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام دو ہفتے تک ہوسکتا ہے ۔نوا ز شریف کی سعودی شاہی خاندان اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں ۔نواز شریف کا مشرق وسطی کے سرمایہ کاروں سے تبادلہ خیال بھی متوقع ہے ۔نواز شریف سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ اداکرینگے ، سعودی عرب دورے کے 10 دن بعد لندن جائیںگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image