انٹرٹینمنٹ

حنا الطاف کو دبئی کاگولڈ ن ویزا مل گیا

حنا الطاف کو دبئی کاگولڈ ن ویزا مل گیا

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو دبئی کاگولڈن ویزا مل گیا ۔یو اے ای حکومت کی جانب سے پاکستانی اداکارہ کو دبئی کا گولڈ ن ویزا دیاگیا۔حنا الطاف نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یو اے ای ہمیشہ سے میرے دل کے بہت قریب رہا اور اب میں باقاعدہ طوپر اسے اپنا دوسرا گھر کہہ سکتی ہوں ۔اداکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر یو اے ای کی حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا،پاکستان کی کئی شوبز شخصیات اور کرکٹر ز کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری ہوچکا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image