تازہ ترین

نواز شریف اور مریم نواز بھی دبئی پہنچ گئے ،اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

نواز شریف اور مریم نواز بھی دبئی پہنچ گئے ،اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

دبئی : ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی آج دوپہر دبئی پہنچے ہیں ، سابق صدر زرداری پہلے سے دبئی میں موجود ہیں ۔ان رہنماﺅں کے درمیان ملاقات ہوئی تو اس میں اگست کے مہینے میں آنیوالے نگران سیٹ اپ پر مشاورت کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کیلئے دبئی میں ن لیگ اور پی پی کی قیادت کی بیٹھک کا امکان ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image