بہاولپور میں انٹرنیشنل کرکٹ کا ہونا بہت مشکل ہے، وہاب ریاض
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کا بہاولپور میں ہونا بہت مشکل ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے شہر میں فائیو اسٹار ہوٹل کا ہونا ضروری ہے۔بہاولپور میں وہاب ریاض نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر میں قائم مفت آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کیا […]