دنیا

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ، عملے کی تلاش جاری

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ، عملے کی تلاش جاری

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے ۔ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے ۔ہیلی کاپٹر المکتوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے اڑا تھا جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہوا ۔حکام کو جمعرات کی رات 8;30 بجے حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ، پائلٹ رات کی تربیتی پرواز پر تھے ۔سرچ اور ریسکیوٹیموں نے ہیلی کاپٹر کاملبہ نکال لیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image