پاکستان

پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے امکانات روشن

پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے امکانات روشن ہو گئے، جو بائیڈن انتظامیہ نے پی آئی اے کی پروازوں کو بحال کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی، اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ، سلمان صوفی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ […]

Read More
پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا تاشقند میں اجلاس، بلاول بھٹو شرکت کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزائےخارجہ کا اجلاس آج اور کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا، پاکستانی وزیر خاجہ بلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار  نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب کی دعوت پر اجلاس میں […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور میں زیادتی کے بعد بچیوں کو قتل کرنے والا درندہ گرفتار، اعتراف جرم کر لیا

آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے بتایا ہے کہ پشاور میں زیادتی کے بعد بچیوں کو قتل کرنے والا درندہ گرفتار کر لیا گیا ہے، پچیس سالہ ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، اسے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ […]

Read More
پاکستان

بری و بحری افواج سمیت ایف-سی کے جوان سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں دن رات مصروف

پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بری و بحری افواج کے ساتھ ساتھ ایف-سی کے جوان دن رات ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ متاثرہ […]

Read More
پاکستان

ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کریں۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جمہوری نظام کے موثر انداز میں کام کرتے رہنے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ادارے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نواز شریف کی پارٹی اور پی ڈی ایم قیادت سے مرکزی حکومت چھوڑنے اور قبل از انتخابات پر بات چیت

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کی بابت بات چیت شروع کر دی، ساتھ ہی ساتھ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔۔ شدید معاشی مسائل سے دوچار مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کے بارے میں نواز […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد و کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد اور کراچی کے بجلی صارفین کے لیے ایک مزید بری خبر منتظر ہے، نیپرا کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا امکان ہے۔ خبر کے مطابق اسلام آباد کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی مزید 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو سکتی ہے، اس حوالے سے […]

Read More
پاکستان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ملاقات کی۔ عمران خان نے چودھری پرویزالٰہی کو وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کے اعتماد کے اظہار کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو […]

Read More
پاکستان

پرویزالٰہی کے وزیراعلیٰ منتخب ہوتے ہی پنجاب کی بیوروکریسی میں تبادلے شروع

چودھری پرویزالٰہی کے وزیراعلیٰ منتخب ہوتے ہی پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے شروع ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو گورنر پنجاب کا پرنسپل سیکرٹری لگا دیا گیا ہے۔ پولیس میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے ایک بار پھرریاستی اداروں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی حالات تیزی سے سری لنکا جیسے حالات کی طرف جاتے دکھائی دے رہے ہیں سماجی رابطے کی ویب سایئٹ پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ  پاکستانی عوام اس مافیا کو مزید لوٹ مار کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سری لنکا […]

Read More