چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ملاقات کی۔
عمران خان نے چودھری پرویزالٰہی کو وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کے اعتماد کے اظہار کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ملاقات میں ڈاکٹر شہباز گل بھی موجود تھے۔
پاکستان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات
- by Rozenews
- جولائی 27, 2022
- 0 Comments
- 1298 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this