پاکستان

ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کریں۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جمہوری نظام کے موثر انداز میں کام کرتے رہنے کے لیے ضروری ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ کل قومی اسمبلی میں خطاب کا بنیادی مقصد بھی جمہوری نظام کو مؤثر انداز میں چلانا تھا، یہ سمجھے بغیر ہم دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں پیشرفت نہیں ہو گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image