دلچسپ و عجیب

پروگرام کے پروڈیوسر کی جوڑی نے زیادہ سویٹر پہننے کا گینیزورلڈ ریکارڈقائم کردیا

نیو یارک:ایک پروگرام کے پروڈیوسر کی جوڑی نے30سیکنڈوں میں زیادہ تعداد میں سویٹر بہن کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی چینل کے ٹاک شو کے میزبان کیلی ریپا ا ور ریان سی کریسٹ نے حال ہی میں ایک براڈ کاسٹ کے دوران30سیکنڈوں میں زیادہ سویٹر پننے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی،(ایک فرد […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی،مالک موقع پر ہلاک

کینساس:امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ا یک افسوناک واقعہ پیش آیا ہے۔اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔کینساس پولیس کے مطابق30سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار پر جارہے تھے کہ کتا پہلے سے ہی ٹرک […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکا میں 44سال بعد لائبریری کو کتاب لوٹا دی گئی

ٹیکساس:امریکا میں لائبریری سے44سال قبل نکوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔امریکی ریاست ٹیکساس کی ایبلین پبلک لائبریری نے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ شہر کے پانی کے شعبے نے44سال قبل کتاب نکلوائی تھی۔کتاب کو حال ہی میں 16ہزار60دن کی تاخیر کے بعد لائبریری کو واپس کردیا گیا تاہم لائبریری کی جانب سے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

جرمنی سے400سے زائد دانتوں والے ڈاینا سار کی نئی قسم دریافت

میونخ:جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔ٹیروسار خاندان سے تعلق رکھنے والے بیلینو گنیتھس مائیوسیری نامی اس ڈائنا سار کی باقیات تقریباً سالم ہیں،یہ باقیات جرمنی کی ایک ریاست بیویرین کی ایک کان […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پیزا کی سب سے بڑی دعوت میں 3ہزار افراد1000پیزا کھاگئے

اوکلاہوما:امریکہ میں دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں حیرت انگیز طورپر تین ہزار افراد نے شرکت کی اور1000پیزا پیش کیے گئے یہ تقریب اوکلاء ہوما یونیورسٹی کے ہال میں منعقد کی گئی جی میں تین ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے۔اس موقع پر اینڈولینی پیزا کمپنی کے مالک […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دلہا نوٹ گننے میں ناکام،دلہن کا شادی سے انکار

اترپردیش:بھارت کے شہر فرخ آبادی میں ایک دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو عین شادی کے دوران اس وجہ سے مسترد کردیا کہ وہ دس روپے کے30نوٹ نہیں گن پارہا تھا۔21سالہ دلہن کے اہل خانہ کے لئے بھی یہ واقعہ حیران کن تھا،دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی کرا نے والے پنڈت نے پہلے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون،عمر115سال

سپین:گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں دنیا کی ایک بزرگ ترین خاتون کی تصدیق کردی ہے جس کی عمر115سال ہے اور وہ اب تک تندرست زور زندگی سے بھرپور ہیں۔سپین کے شہر کیٹا لونیا کی رہائشی خاتون ماریہ برانیاس موریرا کی عمر اس وقت 115برس اور 321دن ہے،اس کی تصدیق گنیز بگ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں پونے تین کلو گرام وزنی”جناتی“ مینڈک کی دریافت

کوئنز لینڈ:آسٹریلیا میں محکمہ جنگلات حیات کے افسران نے کین ٹوڈنامی سب سے بڑا مینڈک پکڑا ہے،جس کا وزن2.7کلو گرام ہے اور یہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لئے ایک اعزاز بن سکتا ہے۔اسے گارڈزیلا نامی دیوہیکل مخلوق کے نام پر ”ٹوڈزیلا“ بھی کہا گیا ہے۔شمالی کوئنز لینڈ کے کون وے نیشنل پارک میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نصب کلو وزنی کواڈ کاپٹر ڈرون نے رفتار کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایریزونا:ڈرون اور کواڈ کاپٹر عام ہونے سے اب ان کی تیز رفتاری کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں حال ہی میں ایک ننھے منے کواڈ کاپٹر نے تیز ترین پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔مکینیکل انجینئر اور شوقیہ ڈرون سازریان لیڈرمان نے ایکس ا یل آر وی تھری نامی کواڈ کاپٹر ڈیزائن کیا ہے اوراس […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کی معمر ترین خاتون118سال کی عمر میں چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون118سال کی عمر میں چل بسیں،غیر ملکی میڈیا کے مطاب لوسائل رینڈن نامی بزرگ خاتون11فروری1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر تھیں اور وہیں انہوں نے زندگی کی آخری سانسیں لیں۔نرسنگ ہوم […]

Read More