دلچسپ و عجیب

نصب کلو وزنی کواڈ کاپٹر ڈرون نے رفتار کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

زیادہ مزدوری مانگنے پر شہری نے گن پوائنٹ پر پلمبر کو یرغمال بنا لیا

ایریزونا:ڈرون اور کواڈ کاپٹر عام ہونے سے اب ان کی تیز رفتاری کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں حال ہی میں ایک ننھے منے کواڈ کاپٹر نے تیز ترین پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔مکینیکل انجینئر اور شوقیہ ڈرون سازریان لیڈرمان نے ایکس ا یل آر وی تھری نامی کواڈ کاپٹر ڈیزائن کیا ہے اوراس کا فریم بھی بنایا ہے اس کا وزن محض490گرام ہے جو عام کواڈ کاپٹر سے تو مختلف ہے لیکن مقابلے میں شامل کرلیا گیا ہے،اس پر گولی کی شکل کے خول بنائے گئے ہیں جو اس کی رفتار بڑھاتے ہیں اور ڈھانچہ بھی عموداً بنایا گیا ہے سب سے نیچے اس کی پنکھڑیاں ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image