دلچسپ و عجیب

دنیا کی معمر ترین خاتون118سال کی عمر میں چل بسیں

دنیا کی معمر ترین خاتون118سال کی عمر میں چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون118سال کی عمر میں چل بسیں،غیر ملکی میڈیا کے مطاب لوسائل رینڈن نامی بزرگ خاتون11فروری1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر تھیں اور وہیں انہوں نے زندگی کی آخری سانسیں لیں۔نرسنگ ہوم کے ترجمان نے لوسائل رینڈن کی موت پر افسوس کااظہار کیا۔گزشتہ سال119برس کی عمر میں جاپان کی کین تناکا کی موت کے بعد گنیز ورلڈ ریکارڈ ز کی جانب سے اپریل2022ء میں باضابطہ طورپر ان کو معمر ترین قرار دیا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image